Khaufnaak Imarat by Ibn-e-Safi
The Empty House That Introduced Ali Imran Novel at a Glance | ناول کی تفصیل ایسا جاسوس جو جاسوس نظر آنا نہیں چاہتا پچاس کی دہائی کے وسط تک اردو قاری جاسوس کو ایک سنجیدہ، منظم اور ذرا خشک شخصیت کے طور پر جانتا تھا۔ ابن صفی جاسوسی دنیا میں کرنل فریدی اور کیپٹن حمید…
